سیدہ خاتون اپنی دونوں آنکھوں کی بینائی سے محروم ہیں، مگراپنے دونوں ہاتھوں میں سوئی دھاگے سے خوبصورت موتیوں کے ہار اور سجاوٹ کی مختلف اقسام کی چیزیں بناتی ہیں،جس کی آمدنی سے انہوں نے اپنے بچوں کی پرورش کی،اَنکی زندگی کا حوصلہ اور ہمت دوسرے بے روزگار لوگوں کے لیے ایک عمدہ مثال ہے، سعیددہ خاتون کے متعلق مزید بتا رہے ہیں پاکستان ساگا کےنمائندے امر بلال اپنی اس رپورٹ پیں۔سعیددہ خاتون ایک نایاب مثال camera iphone 8 plus apk | |
| 37 Likes | 37 Dislikes |
| 1,641 views views | 8.49K followers |
| People & Blogs | Upload TimePublished on 9 Jun 2017 |