Nasimullah is a young boy from Miranshah, North Waziristan who lost his one leg in a landmine explosion. His only heartache is that he is no more able to play with his friends. While there is no official data on casualties caused by landmine explosions in Khyber Pakhtunkhwa, including erstwhile FATA agencies, unofficial accounts put the number between 5,000 and 10,000. Planted largely by militants, these landmines have largely affected children, youths and women, mainly those engaged in agriculture, live stock and wood collection activities. While Pakistan army is busy in clearing twin Waziristan tribal districts of landmines, the temporarily displaced persons from these areas still find it difficult to return to their home towns. More details in this Saga video by Abdullah Malik.
#Landmine #FATA #Militants #Agriculture #Waziristan #Explosion #Pakistansaga #KhyberPakhtunkhwa
نسیم اللہ شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کا ایک کم سن بچہ ہے جس کی ٹانگ# بارودی سرنگ کے دھماکے میں ضائع ہوگئی ہے ۔ اس کی زندگی کا اب تک کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ا ب وہ اپنے دوستوں کےساتھ کھیل نہیں سکتا ۔ دکھ کی بات یہ ہے کہ خیبر پختونخواہ اور فاٹا میں بارودی سرنگوں سے انسانی تباہی کا کو ئی سرکاری ریکارڈ موجود نہیں ہے تاہم غیر سرکاری طور پر ایک محتاط اندازے کے مطابق ان علاقوں میں بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں 5 ہزار سے زائد افراد اپنی جانوں سے گئے ہیں ۔ عسکریت پسندوں کی جانب سے بچھائی گئی ان بارودی سرنگوں کا بڑا نشانہ کسان اور ایندھن کے لئے جنگلوں سے لکڑیاں چننے والی عورتیں اور بچے ہیں ۔ پاک فوج نے اگرچہ ان علاقوں میں بارودی سرنگوں کی صفائی کا بڑا ہدف مکمل کیا ہے تاہم ابھی بھی زمین میں دبا یا گیا بارود انسانی زندگیوں سے روزانہ کی بنیاد پر کھیل رہا ہے ۔ مزید تفصیلات دیکھئے پاکستان ساگا کے لیے عبداللہ ملک کی اس اسپیشل رپورٹ میں۔
The threat of landmines in KP خیبر پختونخواہ میں بارودی سرنگوں کے خطرات camera iphone 8 plus apk | |
| 5 Likes | 5 Dislikes |
| 99 views views | 8.49K followers |
| People & Blogs | Upload TimePublished on 15 Nov 2018 |