اپنی شاندار تاریخ ، ثقافت اور روایات کی وجہ سے لاہور کو پاکستان کا دل کہا جاتا ہے۔ ایک دور میں لاہور کی اہم شاہراہوں پر جگہ جگہ اہم شخصیات کے مجسمے نصب ہوتے تھے جن سے شہری اثر لیتے تھے ۔ اب لاہور میں یہ مجسمے بہت کم دکھائی دیتے ہیں ، جو ہیں ان پر بھی توجہ نہیں دی جاتی ۔پاکستان ساگا کے نمائندے احمد فرید نے اس موضوع پر خصوصی رپورٹ تیار کی ہے ۔
لاہور کے تاریخی مجسمے کہاں غائب ہو گئے؟؟ - Lahore's Statues camera iphone 8 plus apk
Không có nhận xét nào:
Đăng nhận xét